بیادگار تاج العرفان حضرت حکیم شاہ محمد طاہر عثمانی فردوسیؒ و حضرت حکیم شاہ منصور احمد فردوسیؒ؞؞؞؞؞؞خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ کی مطبوعات کے آن لائن ایڈیشن کی اشاعت کا سلسلہ شروع ؞؞؞؞؞؞؞ اپنی تخلیقات ہمیں ارسال کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ آئینہ میں اشتہارات دینے کے لئے رابطہ کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞

جمعہ، 31 جنوری، 2014

شجرہ سلسلہ عالیہ فردوسیہ

سلسلہ عالیہ فردوسیہ برہانیہ بروح پاک حضرت سیدنا و نبینا و مولانا احمد مجتبیٰ محمد مصطفےٰ صلی الله علیہ وسلم بروح پاک حضرت سیدنا علی کرم الله وجہ بروح پاک حضرت  سیدنا امام حسین رضی الله تعالیٰ عنہ بروح پاک حضرت سیدنا امام محمد باقر رضی الله عنہ بروح پاک حضرت سیدنا امام جعفر صادق رضی الله عنہ بروح حضرت سیدنا موسی کاظم رضی الله عنہ بروح پاک حضرت سیدنا امام موسی علی رضا رضی الله عنہ بروح پاک حضرت سیدنا خواجہ معروف کرخی رحمة الله علیہ بروح پاک حضرت خواجہ سری سقطی رحمة الله علیہ بروح پاک حضرت خواجہ جنید بغدادی رحمة الله علیہ بروح پاک...

کیا وقت تھا کیا لوگ تھے

کیا وقت تھا کیا لوگ تھے۔1 سملہ کی کہانی میری زبانی ابن طاہر سملہ،چہار جانب چھوٹی چھوٹی پہاڑیوں سے گھری ،کچے پکّے مکانات پر مشتمل ایک چھوٹی سی بستی دور سے ہی لوگوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہے۔ریلوے لائن سے ۸ کلو میٹر دور جنوب اور شیر شاہ سوری کی جی ٹی روڈ سے ۱۵ کلو میٹر دور بسی اس بستی تک پہنچنا آج بھی اتنا آسان نہیں ۔یہاں زمانہ قدیم سے ایک عثمانی خانوادہ آباد ہے۔یہ اہل دل کی بستی ہے۔بستی کے آغاز میں ہی ایک مسجد ہے جہاں سے پانچوں وقت اللہ کی وحدانیت کی صدا بلند ہوتی ہے۔اس سے ملحق مدرسہ اور خانقاہ ہے جس کی فضائیں قران مجید کی...

حمد

حمد باری تعالیٰ  تاج العرفان حکیم شاہ محمد طاہر عثمانی فردوسی سملوی ؒ (زیب سجادہ خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ ، سملہ ، ضلع اورنگ آباد) لطف سے تیرے بہار بے خزاں یہ کائنات عرش سے تا فرش ہے تابندہ رخشندہ حیات بحر و بر ارض و سما،  شمس و قمر ماہ  و  نجوم دوڑتا پھرتا ہے ہرسو بے خطر رخش حیات حمد ہر ایک صنعت میں ہے نمایاں کمال تیرا جمال تیرا ہے ذرے ذرے کے دل میں پنہاں کمال تیرا جمال تیرا کہیں ہے خوابیدہ تیری الفت کہیں ہے شوریدہ سر طبیعت کہیں ہے پنہاں کہیں ہے عریاں کمال تیرا جمال تیرا ہے تیری تخلیق کا خلاصہ بہ شکل...