بیادگار تاج العرفان حضرت حکیم شاہ محمد طاہر عثمانی فردوسیؒ و حضرت حکیم شاہ منصور احمد فردوسیؒ؞؞؞؞؞؞خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ کی مطبوعات کے آن لائن ایڈیشن کی اشاعت کا سلسلہ شروع ؞؞؞؞؞؞؞ اپنی تخلیقات ہمیں ارسال کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞ آئینہ میں اشتہارات دینے کے لئے رابطہ کریں ؞؞؞؞؞؞؞؞؞

جمعہ، 10 اپریل، 2015

Nasab Nama

طاہر مبشر تمیم زنیرہ تحسین تسنیم خبیب صہیب  خبیب صہیب اشہب شبرہ ماحی حذیفہ عکاشہ صفاح تحسین  تسنیم اقصیٰ صحبہ اسریٰ عبد اللہ یمنیٰ  مبشر تمیم حرا مقتدیٰ ملتزم محتشم مشکاة یوحیٰ یوشع ...

اتوار، 5 اپریل، 2015

نعت

( بہ شکریہ المجیب، پھلواری شریف) ...

نمی دانم چہ منزل

نمی دانم چہ منزل بود، شب جائے کہ من بودم از:ابو الحسن یمین الدین امیر خسرو رحمۃ اللہ علیہ نمی دانم چہ منزل بود،  شب جائے  کہ  من   بودم  بہ ہر سُو     رقصِ بسمل بود، شب جائے کہ من بودم (مجھے نہیں معلوم کہ وہ کون سی جگہ تھی جہاں کل رات میں تھا، ہر طرف وہاں رقصِ بسمل ہو رہا تھا کہ جہاں میں کل رات کو تھا۔) پری پیکر نگارے، سرو قدے، لالہ رخسارے  سراپا آفتِ دل بود، شب جائے کہ من بودم (پری کے جسم جیسا ایک محبوب تھا، اس کا قد سرو کی طرح تھا اور رخسار لالے کی طرح، وہ سراپا آفتِ دل تھا کل رات...

حضرت مولانا حکیم شاہ منصور احمد فردوسی

حضرت مولانا حکیم شاہ منصور احمد فردوسی ؒ شاہ ہلال احمد قادری، خانقاہ مجیبیہ ،پھلواری شریف حضرت مولانا حکیم شاہ منصور احمد فردوسی ؒ سجادہ نشیں خانقاہ برہانیہ کمالیہ ،حضرت دیورہ کے سانحہ ارتحال کو ایک عرصہ بیت گیا لیکن موصوف نے اپنی شخصیت کا جواثر چھوڑا ہے وہ مخلصین کو ہمیشہ ان کی یاد دلاتا رہے گا۔شاہ صاحب ضلع گیا کی ایک قدیم بستی’اوساس دیورہ کے صوفی خانوادے سے تعلق رکھتے تھے،ممکن ہے ہندوستان کے مرکزی شہروں سے دور اور جنوبی بہار میں واقع اس چھوٹے سے قصبے کو بہت سے لوگ نہ جانتے ہوں لیکن ہندوستان کی بیشتر تاریخ ساز شخصیتیں ایسے ہی چھوٹے قصبوں...

ہفتہ، 4 اپریل، 2015

موئے رسول پاکﷺ دکھانا بھی نعت ہے

( بہ شکریہ المجیب، پھلواری شریف) ...

جنگ آزادی کے مجاہد جلیل اور اخلاص و عمل کے پیکر جمیل

قاضی سید احمدحسینؒ جنگ آزادی کے مجاہد جلیل اور اخلاص و عمل کے پیکر جمیل طیب عثمانی ندوی سر زمین بہار شروع سے ہی بہت مردم خیز خطہ رہا ہے۔اپنی علمی و ادبی ،روحانی و اخلاقی اور سیاسی و انقلابی کارناموں کی وجہ سے یہ ریاست ہمیشہ ممتاز رہی ہے۔ علم و ادب میں جہاں علامہ سید سلیمان ندوی،مولانا مناظرا حسن گیلانی،مولانا ابو المحاسن محمد سجاد جیسے جید عالم دین و ادب پیدا ہوئے وہیں سیاسی و اجتماعی زندگی میں غیر مسلموں میں ڈاکٹر راجندر پرشاد،جئے پرکاش نارائن جیسے سیاسی مدبر اور مسلمانوں میں مولانا مظہر الحق،مولانا شفیع داؤدی،ڈاکٹر سید محمود اور شاہ...

مولانا ابوالکلام آزاد

بیسویں صدی کا ایک نابغۂ روزگار امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد از طیب عثمانی ندوی امام الہند مولانا ابوالکلام آزاد کی شخصیت کا تعارف اگر ہم چند لفظوں میں کرانا چاہیں تو یوں کہہ سکتے ہیں۔ع مثلِ خور شید سحر فکر کی تابانی میں شمعِ محفل کی طرح سب سے جدا سب کا رفیق مولانا ابوالکلام کی ذات اپنی جگہ ایک انجمن تھی۔ علم و فضل کی وہ کون سی بلند ی ہے جس کو مولانا کے ذہنِ رسانے نہ پایا تھا،ان کی جادو بیانی کا کوئی ثانی نہ تھا...

الکلم طیب

آج سے آئینہ مولانا طیب عثمانی ندوی کی کتاب  شخصیات سے ماخوذ ایک کالم پیش کررہا ہے جس میں ہماری ملت کی ان شخصیات کا ذکر ہےجن سے ہماری نئی نسل کو واقف کرانا ہماری ذمہ داری ہے۔واقعہ یہ ہے کہ جن کی نگاہوں کے تیر آج بھی دلنشیں اور اس امت کے نوجوانوں کے لئے نشان راہ ہیں۔ ...

گیارہویں شریف

گیارہویں شریف (فاتحہ یازدہم) امیمہ قادری  بغداد سے جیلان جاتے ہوئے اس  قافلہ کے قصہ سے شاید ہی کوئی شخص نا واقف ہو جس میں ہر عمر کے لوگوں کے ساتھ ایک آٹھ سال کا بچہ بھی تها جو حصول علم  کے لئے جیلان جارہا تھا. . جسکی ماں نے چالیس دینار اس کی شیروانی کی اندرونی جیب میں سی دیئے تهے .رخصت کے وقت ماں نے کبھی  جهوٹ  نہ بولنے کی نصیحت کی تهی اور کہا تھا جهوٹ بولنے والے سے اللہ تعالیٰ ناراض ہو جاتا ہے. راستہ میں ڈاکووں...

المجیب (اردو زبان و ادب میں خانقاہ مجیبیہ کی خدمات نمبر)

 دینی اور علمی مجلہ المجیب اپنی سہ ماہی اشاعت مکمل کرچکا ہے۔اس موقع پر ادارہ نے ایک ضخیم نمبر شائع کیا ہے جس میں رسالہ المجیب کے تابناک سفر پر روشنی ڈالی گئی ہے اور انتہائی جامع اور مفید مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔اس نمبر میں تاثرات کا ایک کالم بھی شامل اشاعت کیا گیا ہے۔ یہاں پیش ہے خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ،سملہ ضلع اورنگ آباد کے سجادہ نشیں شاہ محمد تسنیم عثمانی فردوسی سملوی کے تاثرات:(ادارہ)   دینی ، علمی و ادبی مجلہ ’’المجیب‘‘...

وسیلۂ نجات

خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ  آن لائن سلسلہ مطبوعات۔۳ ...

حلیة النبی صلی اللہ علیہ وسلم

خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ  آن لائن سلسلہ مطبوعات۔۲ ...

شمع ہدایت

خانقاہ مجیبیہ فردوسیہ  آن لائن سلسلہ مطبوعات۔۱ ...

دعوت عرس

بسم اللہ الرحمن الرحیماللھم صلی وسلم علے نورسیدنا محمد قاسم الفیوض والبرکات و علی الہ وبارک وسلمیک زمانہ صحبتے با اولیا بہتر از صد سال ذکر بے ریا حبی فی اللہ         السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمزاج گرامی! الحمد اللہ حسب سابق صاحب التفرید و تجرید شیخنا و مرشدنا و جدنا حضرت الحاج شاہ احمد کبیر ابوالحسن شہیدفردوسی سملوی قدس سرہ العزیز کا سالانہ عرس مبارک بتاریخ 6 ،7 ، 8رجب 1436 مطابق 26، 27،...

ہفتہ، 28 مارچ، 2015

کیا وقت تھا کیا لوگ تھے۔۲

کیا وقت تھا کیا لوگ تھے۔2 سملہ کی کہانی میری زبانی ابن طاہر عرس کی آمد کا سملہ اور اطراف کے بستی والوں کو شدت سے انتظار رہتا۔ جمادی الثانی کا چاند ہی ان کے لئے رجب کی خوشیوں کا پیغام لے کر آجاتا۔ وہ شدت کے ساتھ اس دن کے انتظار میں لگ جاتے کہ کب انہیں اپنے پیر صاحب سجادہ حضرت حکیم شاہ محمد طااہر عثمانی فردوسی ؒ کے سملہ آنے کا مژدہ ملے جن کا مستقل قیام کول فیلڈ کے شہر جھریا میں  تھا جہاں وہ کسب معاش کے لئے طبابت کا پیشہ کرتے تھے اور ایک حاذق طبیب تھے۔ایک طرف رشد و ہدایت کی ذمہ داری تھی  تو دوسری جانب  رزق حلال کی تلاش۔ آپ...